پولٹری شو

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ خاص نمائش جس میں صنعت مرغ بانی کی ترقی کے لیے ان پرندوں کی صحت و علاج معالجے اور رکھ رکائو کا طریقہ بتایا جاتا ہے نیز اعلٰی اقسام کو عوام سے متعارف کرایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ خاص نمائش جس میں صنعت مرغ بانی کی ترقی کے لیے ان پرندوں کی صحت و علاج معالجے اور رکھ رکائو کا طریقہ بتایا جاتا ہے نیز اعلٰی اقسام کو عوام سے متعارف کرایا جاتا ہے۔